Description
ایک تجربہ کار ڈرائیور کی رائیونڈ روڈ لیک سٹی لاہو میں ضرورت ہےر ہے. عمر زیادہ سے زیادہ 40 سال اٹومیٹک گاڑی چلانے اور فیملی کے ساتھ گاڑی چلانے کا تجربہ ضروری ہے. رائیونڈ کے قریبی لوگوں کے لیے بہتر ہے۔ اتوار کی چھٹی ہوگی
رہائش اور کھانا شامل نہیں ہے
۔ تنخواہ 38000۔