Description
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
گھر کے اچھے ماحول میں بہت ہی شوق اور احتیاط سے پالا ہوا صحت مند دیسی مرغا فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
jenvan Mesri
مرغا: بہت ہی فعال اور شاندار نسل، قیمت: 2,500 روپے
خوراک کا خاص خیال رکھا گیا ہے اور گھر کا پلا ہوا ہے۔ جو بھائی خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہوں، وہ براہ کرم رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:
[(View phone number)]