Description
کیا آپ بھی بازار کے پرانے اور ملاوٹ والے اخروٹ سے تنگ ہیں؟
ہم لائے ہیں آپ کے لیے وادی مری اور گلیات کے جنگلات کے خالص آرگینک اخروٹ۔
ہمارے اخروٹ کی خاص بات:
100% دیسی اور آرگینک
گری سفید، بڑی اور تیل سے بھرپور
ذائقہ اور غذائیت میں بے مثال
فوائد:
اخروٹ کو دماغ کی غذا کہا جاتا ہے۔ یہ یاداشت تیز کرتا ہے، دل کو مضبوط بناتا ہے، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں مفید ہے اور سردیوں میں جسم کو گرم رکھتا ہے۔
ہم آپ کو بازار سے بہت کم اور مناسب قیمت میں گھر بیٹھے خالص اخروٹ فراہم کر رہے ہیں۔
پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت موجود ہے، ڈلیوری چارجز علاحدہ ہوں گے۔
خالص چیز کھائیں، صحت بنائیں!