Description
ایک عدد کنگ سائز بیڈ
ایک عدد سپرنگ میٹرس
دو عدد سائیڈ ٹیبل
ایک چھ فٹ کا سلائیڈر شیشہ
ایک عدد مکمل ڈریسنگ جس میں بینچ بھی ہے
صوفہ سیٹ سات سیٹر اچھی اور ہیوی کوالٹی کا
ایک عدد چائنیز کوالٹی کا ریموویبل جھولا جو کہ ایزی کھول سکتے ہیں جوڑ سکتے ہیں
ایک عدد بچوں کی چارجنگ والی کار جو کہ بڑی جیپ ہے
یہ سب چیزیں انتہائی ہی کم ریٹ پر لے لیں ریٹ میں تھوڑی گنجائش ہو جائے گی