Description
الحمدللہ! کوئٹہ میں معیاری، خوبصورت اور جدید صوفوں کے لیے آپ کا اپنا Sofa House Quetta۔
ہماری یہاں مختلف ڈیزائنز کے صوفے، کسٹمائزڈ صوفے، صوفہ کم بیڈ، عربک مجلس اور دیگر فرنیچر دستیاب ہیں۔ اپنی پسند کے مطابق رنگ، کپڑا، سائز اور ڈیزائن منتخب کروائیں۔
بہترین کوالٹی
جدید اور خوبصورت ڈیزائن
کسٹمائزڈ صوفے
مناسب اور فیکٹری ریٹ
پتہ: زرغون روڈ، سلطان کارپٹ مارکیٹ، اکرم ہسپتال کے قریب، کوئٹہ
رابطہ: (View phone number)