Description
ایک اسپیشل بچوں کے ٹرسٹ /سینٹر جو کہ کھنہ پل اینڈ غوری ٹاؤن اسلام آباد میں واقع ھے، اس کے لیئے سٹاف کی ضرورت ھے۔۔
1. اسپیشل ایجوکیشن سٹاف (فی میل)
2. فزیو تھراپسٹ (گی میل)
3. اسپیچ تھراپسٹ (فی میل)
4. اسکالو جیسٹ (فی میل)
5. چوکیدار
6. آیا
7. ریسیپشنسٹ (فی میل)