Description
السلام و علیکم ۔۔۔
یہ 2 عدد سائیکلیں بیچنی ہیں ۔
بہت کم استعمال ہوئ ہیں اور بہت اچھی حالت میں موجود ہیں ۔
کینال بنک سوسائٹی لاہور میں کھڑی ہیں ،
تینتیس ہزار روپے ڈیمانڈ ہے ، موقع پر معمولی کمی بیشی کو سہولت موجود ہے ۔
خواہشمند احباب رابطہ کر لیں۔
شکریہ