Description
الیگزینڈرین میل طوطا برائے فروخت
ماشاءاللہ، خوبصورت اور دلکش رنگوں والا الیگزینڈرین نر طوطا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
جنس: میل (نر)
عمر: تقریباً 2 سال
حالت: خوبصورت رنگ اور اچھی ظاہری حالت
دم: لمبی اور خوبصورت
مقام: حسن ابدال / پنجاب، پاکستان
قیمت: مناسب، سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
مزید معلومات اور قیمت کے لیے انباکس میسج کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔