Description
> اسلام علیکم! میں فیصل آباد سے ہوں، یارن سٹور اور سٹاک مینجمنٹ کا 3 سال کا تجربہ ہے۔
> میں گھر بیٹھے کسی بھی فیکٹری / دوکان کا سٹاک ریکارڈ Excel میں بنا کر دے سکتا ہوں۔
> پہلی شیٹ فری بنا کر دوں گا، پسند آئے تو پھر کام کریں گے۔
> WhatsApp: (Chat with seller)
> Sample نیچے ہے۔
1. Faisalabad Jobs
2. Khurrianwala Jobs
3. Textile Jobs Faisalabad