Description
جرسی اور فتح جنگی دونوں فارسیل۔
جرسی گائے دانت سے بلکل نیو ۔7مہینے 25 دن کی کنفرم گھبن ہے ڈاکٹر پاس ۔پچھلے سال دودھ 10 کلو تھا۔ڈیمانڈ 350000
۔فتح جنگی گائے فارسیل ۔بہت پیاری چیز ہے ۔
بلکل تایر ہے ۔5 دن نکالے گی ۔دانت سی بلکل نیو ہے ۔تیسرا سوا ہے
(نوٹ) چوگے والا دانت تھوڑا سا اوپر سے ٹوٹا ہوا ہے ۔
اس وجہ سے ڈیمانڈ مناسب ہی ہے ۔
ڈیمانڈ 320000
لوکیشن جنڈ جلوال ۔اٹک ۔ واٹس ایپ نمبر
0/3/1/2/6/7/7/6/0/2/0