Description
ایک ایسا بچہ جس کی عمر 18 سال تک ہو اور موٹر سائیکل بھی چلا سکتا ہو
جس کو ہم کھانا اور رہائش بھی دیں گے
جس کا کام ہے کہ لڑکیوں کہ ہاسٹل میں پاس ہی مارکیٹ سے انہیں چیزیں (سودا سلف )لا کر دے سکے
اور ساتھ ہی پانی والے فلٹر سے پانی کی ایک بوتل بھر کر لا سکے
ضرورت مند حضرات فورا رابطہ کریں