Description
ماشاءاللہ خوبصورت سفید فارسی بلی کے بچے برائے فروخت
تصویر میں نظر آنے والے یہی دو بچے برائے فروخت ہیں۔
تفصیلات:
- عمر: 2 ماہ
- تعداد: 2 بچے (1 نر، 1 مادی)
- رنگ: دودھ جیسا خالص سفید
- آنکھیں: گہری نیلی
- بال: لمبے، ٹرپل کوٹ، بہت نرم
- نسل: ترکش انگورہ / پرشین
- فطرت: بہت پیارے، گھر کے پلے ہوئے، بچوں سے مانوس
- خوراک: بوائل چکن، انڈا اور کیٹ فوڈ
قیمت:
ایک بچے کی قیمت: 20,000 روپے
دونوں جوڑی کی قیمت: 35,000 روپے (5,000 روپے کی بچت)
لوکیشن: مانسہرہ
کارگو: پاکستان کے تمام شہروں میں کارگو دستیاب ہے
رابطہ برائے خریداری:
واٹس ایپ / کال: (View phone number)
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں، شکریہ۔