Description
جی میں ایک کار ڈرائیور ہوں جو جاب کی ضرورت ہے
ایکسپیرینس میرا پانچ سے چھ سال ہے میں لائسنس ہولڈر اور میں لاہور سے نہیں ہوں میں گاؤں سے ہوں ضلع اوکاڑہ سے ہوں ایج میری 30 سے 31 سال ہے اور میں شادی شدہ ہوں
معذرت کے ساتھ زیادہ سوال جواب کرنے والے رابطہ نہ کریں