Description
*گارمنٹس برائے فروخت*
ہم نے جی ٹین مرکز سے گارمنٹس کا ایک سیٹ اپ کلوز کیا ہے۔ تو بہت سارا سامان برائے فروخت ہے۔ فلوقت یہ پوسٹ گارمنٹس سے متعلقہ ہے۔۔
گارمنٹس میں لیڈیز کے ریڈی میڈ فینسی، سادہ، ٹو پیس، تھری پیس، سردی اور گرمی کے مکس سوٹس ہیں۔ جو اپنی قیمت خرید سے بھی نہایت کم پیسوں میں دینا چاہ رہے ہیں۔
صرف دلچسپی رکھنے والے احباب رابطہ کریں۔۔
شرط: *سارا مال ایک ہی فرد کو دیا جائے گا اور کیش پہ دیا جائے گا۔*
رابطہ نمبر: (View phone number)