Description
گندم رکھنے والا پرانا پرولا
گندم ذخیرہ کرنے والا بڑا پرولا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- گنجائش: 25 من گندم (1000 کلوگرام)
- قیمت: 30,000 روپے
- حالت: استعمال شدہ
- استعمال: گندم ذخیرہ کرنے کے لیے موزوں
تصاویر میں موجود پرولا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
قیمت: 30,000 روپے
نوٹ: سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔