Description
دو سسٹم ہیں ایک میں تین پلیٹس 32 ایمپئر کی ٹیوبلر بیٹری دوسرے میں 130 ایمپئر ایکسائڈ ٹیوبلر بیٹری چار پلیٹس ایک سسٹم میں سیم ٹیک ایم پی پی ٹی لگا ہے دوسرے میں پی ڈبلیو ایم
گلشن حدید فیز 1
تین پلٹ والے کی ڈیمانڈ تیس ہزار دوسرے کی پچاس ہزار وائرنگ بلب بٹن سب سامان سمیت ہے