Description
ٹائٹل:
خوبصورت لال اور گولڈن برائیڈل لہنگا برائے فروخت
ڈسکرپشن:
خوبصورت لال اور گولڈن برائیڈل لہنگا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
لہنگا صرف 5 سے 6 گھنٹے پہنا گیا ہے، اس لیے بہت اچھی حالت میں ہے۔ اس پر خوبصورت کڑھائی اور نفیس کام ہے۔
یہ لہنگا دلہن کے علاوہ شادی، مہندی، پارٹی اور دیگر خاص تقریبات میں بھی پہنا جا سکتا ہے۔