Description
عنوان: دودھ دینے والی گائے بمعہ بچھڑی فروخت کے لیے
تفصیل:
ماشاءاللہ! دودھ دینے والی گائے اپنی بچھڑی کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
صبح اور شام ملا کر کل 5 کلو دودھ روزانہ
ساتھ میں بچھڑی بھی موجود ہے
گھر میں پالنے کے لیے بہترین
خریدار حضرات رابطہ کریں۔