Description
اسلام و علیکم
محترم میرا کام اسیل مرغوں کے لین دین کا ہے میں پورا ہفتہ اسیل مرغے اور دیسی مرغے خریداری کر کے بروز ہفتہ کی رات لاہور آتا ہوں میرے پاس تقریباً پورا سال بڑی چھوٹی بطخیں ہوتی ہیں
جس بھائی کو چاہئے رابطہ کر سکتا ہے
نوٹ:میری لوکیشن اوکاڑہ ہے اور لاری اڈا لاہور منڈی میں میں آتا ہوں میں مرغی مارکیٹ میں ریگولر دکانداروں کو بطخیں خرگوش دے رہا ہوں
میرا ریٹ فائنل جوڑے کا ہے جو کہ اوپر منشن ہے
اور گرمی سردی ریٹ مختلف ہوتا ہے
اس دفعہ میرے پاس چھ سے سات پیس ہیں