Description
السلام علیکم!
مجھے لاہور میں فوری نوکری کی ضرورت ہے۔ میں ہوٹل، ریسٹورنٹ، دکان، شاپنگ مال یا کسی بھی مناسب جگہ پر کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔
میں محنتی، ایماندار اور ذمہ دار ہوں اور دل لگا کر کام کروں گا۔
کام کی اقسام: ویٹر، کچن ہیلپر، ہوٹل ورکر، دکان پر کام یا کوئی بھی مناسب کام۔
متوقع تنخواہ: 40,000 سے 48,000 روپے ماہانہ۔
WhatsApp number (View phone number)