Description
فیشن اور سہولت کا بہترین امتزاج! یہ بیک پیک کالج، کوچنگ اور ٹریولنگ کے لیے نہایت مناسب ہے۔ اس میں بکس، واٹر بوتل اور ٹیب/لیپ ٹاپ رکھنے کے لیے کشادہ جگہ موجود ہے۔ یہ واٹر پروف فیبرک سے بنایا گیا ہے تاکہ بارش میں بھی آپ کا سامان محفوظ رہے۔ اس کی نرم اور آرام دہ اسٹریپس کندھوں پر دباؤ نہیں بننے دیتیں۔