Description
دو خوبصورت نر دنبے فروخت کے لیے
الحمدللہ، دونوں دنبے خوبصورت اور صحت مند ہیں۔
بڑے دنبے کی عمر: 7 ماہ
چھوٹے دنبے کی عمر: 6 ماہ
دونوں کی کل قیمت: 1,70,000 روپے (ایک لاکھ ستر ہزار روپے)
واٹس ایپ رابطہ نمبر: (View phone number)
شوقین حضرات رابطہ کریں۔ دونوں دنبے ایک ساتھ فروخت کیے جائیں گے۔ صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ۔