Description
میز اور کرسیوں کا سیٹ فروخت کے لیے
گھر، دکان، کینٹین، آفس یا دیگر استعمال کے لیے پلاسٹک کی میزیں اور کرسیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
کل تعداد:
- 4 میزیں
- 16 کرسیاں
- ہر میز کے ساتھ 4 کرسیاں
مضبوط اور خوبصورت پلاسٹک کا فرنیچر
ایک ساتھ مکمل سیٹ دستیاب
مناسب قیمت پر فروخت
خریدار خود آ کر دیکھ سکتے ہیں۔