Description
چپس والی ریڑھی مکمل سامان کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ریڑھی کی حالت اچھی ہے۔ جو بھائی چپس کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے بہترین موقع ہے۔
ریڑھی کے ساتھ درج ذیل سامان بھی شامل ہے:
دو پتیلے
تین ٹرے
چپس نکالنے کا مکمل سامان
تین کلو والا گیس سلنڈر
ٹیپ
اسپیکر
خوبصورت بینر
اوپر چھت
قیمت: 95,000 روپے
مقام: صدر، جھنگ، پنجاب
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔