Description
Askari (Fauji Foundation)
AWT (Army Welfare Trust)
کے ساتھ کام کرنے کا بہترین موقع!
ہمیں میل/فی میل سیلز کنسلٹنٹ کی ضرورت ہے ۔
پرکشش آمدنی کا امکان
پروفیشنل ماحول میں کام کرنے کا موقع
کیریئر میں ترقی کے مواقع
تجربہ کار اور نئے امیدواروں کے لیے موقع
اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کا بہترین پلیٹ فارم
اہلیت: محنتی، پُرعزم اور سیکھنے کا جذبہ رکھنے والے افراد۔
ہماری کمپنی Askari Life Family Takaful، فوجی فاؤنڈیشن گروپ کا حصہ ہے، جہاں آپ کے لیے نیشنل اور انٹرنیشنل کیریئر کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ بہترین آمدنی، اعلیٰ عہدوں تک ترقی اور اپنے روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھانے کا سنہری موقع!
اگر آپ بھی اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپلائی کریں۔