Description
خالص میاں والی چینا اصیل مرغا ارجنٹ سیل کرنا ہے۔
• عمر: ڈھائی سال (2.5 Years)
• نسل: پیور میاں والی چینا اصیل
• حالت: گھر کا پلا ہوا (Home Bred)، 100% صحت مند اور ایکٹو
• خصوصیات: خوبصورت چینا پرنٹ، مضبوط ہڈی، شاندار کھڑی پوزیشن اور چھوٹا چہرہ۔ کسی قسم کی بیماری یا نقص نہیں ہے۔
اصیل کے شوقین حضرات کے لیے بہترین پرندہ ہے۔ صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔ قیمت تقریباً فائنل ہے۔