Current location icon
All categoriesDropdown arrow
دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل 0
1/ 15
Rs 2.50 Lac

دو بھینس ایک کٹی اور ایک چھوٹی کٹی اور ایک چھوٹا کٹا فار سیل

Arch Villas, Toba Tek singh
4 hours ago
Details
Type Other
Sex Female
Age 3 Years
Description
ہم یہ سارا مال ارجنٹلی سیل کر رہے ہیں اگر کوئی بندہ انٹرسٹڈ ہے تو ہم سے رابطہ کر لے اس میں پانچ ہیں جانور جن میں سے دو بھینسیں ہیں ایک بالکل تیار کٹی ہے جو اپ جب مرضی اس کروا سکتے ہیں اور ایک چھوٹی کٹی ہے اور ایک چھوٹا کٹا ہے جو کہ دودھ پیتا ہے۔۔ اگر اپ ڈیٹیل چاہتے ہیں تو اپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔اور لوکیشن ہے چک نمبر 153 جی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔ نام عبدالرحمن۔ فون نمبر۔۔۔۔۔ شو کر دیا ہے سکرین پر لاسٹ امیج میں پرائس وغیرہ کا کوئی ایشو نہیں اپ بات کر کے سارا کچھ کلیئر کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر واٹس ایپ پر چیٹ کرنی ہے تو یہاں ہی کر سکتے ہیں جتنی مرضی چیٹ اپ کو ریپلائی ملے گا لیکن اگر کال کرنی ہے تو وہ اسی نمبر پر ہوگی لیکن کال دن کے ٹائم کی جائے تو بہتر ہے رات کو بالکل بھی کوئی بندہ کال نہ کرے شکریہ
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120243841
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery