Description
السلام علیکم
نارنجی کلر کی سیمی پرشین بلی برائے فروخت ہے۔
عمر: تقریباً ڈیڑھ سال
جنس: مادہ
لتڑ ٹرینڈ ہے، گھر کی پلی ہوئی ہے۔
بہت پیاری اور دوستانہ ہے، بچوں کے ساتھ بھی کھیلتی ہے۔
صحت مند اور ایکٹیو ہے۔
لوکیشن: ماڈل ٹاؤن بی، بہاولپور
قیمت: 7000 (تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔