Description
کاؤنٹر برائے فروخت
تقریباً 12 سے 13 فٹ لمبا مضبوط کاؤنٹر۔
پہلے پان شاپ کے لیے استعمال ہوا ہے، لیکن کریانہ، جنرل سٹور، موبائل شاپ، بوتیک یا دوسری دکانوں کے لیے بھی بہترین ہے۔
کاؤنٹر پر ہینڈلز لگے ہوئے ہیں۔
مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔