Description
سفید سرخ انکھوں والے خرگوش ہیں بہت ہی دوستانہ رویہ ہے جب بھی اپ کوئی چیز کھائیں گے یہ مانگنے کے لیے اپ کے پاس فورا دوڑے ائیں گے ہاتھ میں اپ ان کو کوئی بھی چیز کھلا سکتے ہو بالکل بھی نہیں ڈرتے یوٹیوب چینل پہ اپ ان کی ویڈیو دیکھ سکتے ہو لنک ڈسکرپشن میں بھی دے رہا ہوں
https://youtube. com/shorts/kL30TeoA6Zs?si=N6pt0h0Mvw8GrB3O