فرید گیٹ بہاولپور کے قریب ایک چھوٹے آفس کے لئے آفس بوائے (لڑکے) کی ضرورت ہے۔
ٹائمنگ:
صبح 9 بجے سے شام 8 بجے تک۔
کام:
آفس کی صفائی ستھرائی، مہمانوں اور آفس سٹاف کا کھانا، چائے پانی وغیرہ پیش کرنا اور آفس کے چھوٹے موٹے کام کرنا۔
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.