Description
*فار سیل - گھریلو استعمال شدہ فرنیچر*
السلام علیکم! گھر کا صاف ستھرا اور مضبوط فرنیچر برائے فروخت ہے۔
*سامان کی تفصیل:*
1- ایک عدد بیڈ ( کنگ سائز )
2- دو عدد سائیڈ ٹیبل
3- ایک عدد ڈریسنگ ٹیبل شیشے سمیت
4- ایک عدد برتنوں والی الماری ( کروکری الماری )
بیڈ کے ساتھ میٹرس نہیں ہیں !
فرنیچر کی حالت بہت اچھی ہے، بالکل مضبوط لکڑی میبناہوا ہے۔۔
*لوکیشن:*خادم چوک مسودا باد فیصل آباد
*رابطہ نمبر:* [ ا[(Chat with seller) ]
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ!