Description
موبائل شاپ کا مکمل فرنیچر اور فکسچر برائے فروخت۔
اس میں موبائل ایکسیسریز رکھنے کے لیے بنے ہوئے کاؤنٹرز، الماریاں، شیشے کے شوکیس، شیلف اور باہر کا شیشے والا دروازہ شامل ہے۔ تمام سامان دکان کے لیے مضبوط اور مناسب انداز میں بنا ہوا ہے۔
جو شخص موبائل شاپ، ایکسیسریز شاپ یا کسی دوسری دکان کے لیے تیار فکسچر لینا چاہتا ہے، اس کے لیے بہترین موقع ہے۔ مکمل سیٹ ایک ساتھ فروخت کیا جائے گا۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ قیمت مناسب اور باہمی مشورے سے طے کی جائے گی۔