Description
فاطمہ آن لائن قرآن اکیڈمی میں گھر بیٹھے قرآنِ کریم کی باقاعدہ اور آسان تعلیم حاصل کریں۔
ہمارے کورسز:
حفظِ قرآن
ناظرہ قرآن
تجوید القرآن
مسنون دعائیں
اسلامی تعلیمات
لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے خصوصی کلاسز
خواتین کے لیے الگ کلاسز اور قابلِ اعتماد خواتین اساتذہ
دنیا بھر سے آن لائن تعلیم کی سہولت، خصوصاً یورپ میں مقیم افغان خاندانوں کے لیے۔
WhatsApp: (View phone number)
داخلے جاری ہیں — آج ہی رابطہ کریں!