Description
سوزوکی آلٹو کے لیے ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور درکار ہے۔
گاڑی صرف Safe & Secure انداز میں InDrive پر چلائی جائے گی۔
ذمہ دار، ایماندار اور اچھے ڈرائیونگ تجربے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
صدر لاہور کینٹ اور قریبی علاقوں کے ڈرائیورز کو ترجیح:
دھرم پورہ، مغل پورہ، جوڑے پل، الفیصل ٹاؤن، نظام آباد، تاج پورہ اور گردونواح۔
صرف سنجیدہ اور ذمہ دار افراد