Description
علی ٹاؤن، لاہور میں خواتین کسٹمر سپورٹ نمائندہ کی ضرورت ہے۔ اردو زبان پر اچھی دسترس اور بہترین گفتگو کی صلاحیت رکھنے والی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ پہلے ایک ماہ دفتر سے کام ہوگا، اس کے بعد گھر سے کام کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
علی ٹاؤن، لاہور
Whatsapp Only
Mudassar Malik (Chat with seller)