Description
دیسی اور کانٹینینٹل کھانے بہترین انداز میں تیار کرنے میں مہارت رکھتا ہو۔
گھر کی صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھتا ہو۔
کچن کو ہر وقت صاف، منظم اور حفظانِ صحت کے مطابق رکھے۔
گھر کے دیگر روزمرہ کاموں میں تعاون کرے۔
سہولیات:
رہائش فراہم کی جائے گی۔
کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
علیحدہ باتھ روم مہیا کیا جائے گا۔
ترجیح:
تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
رابطہ کریں
مزید معلومات اور انٹرویو کے لیے براہِ کرم رابطہ کریں۔