Description
مضبوط لوہے کی خوبصورت تین خانوں والی وارڈروب فروخت کے لیے موجود ہے۔
وارڈروب کشادہ ہے اور کپڑے رکھنے کے لیے بہترین ہے۔ ڈیزائن خوبصورت ہے اور دروازوں پر اچھا کام کیا ہوا ہے۔
استعمال شدہ ہے، حالت تصویر میں واضح ہے۔ گھر کے استعمال کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔