Description
میں نے یہ خوبصورت خرگوش سیل کرنے ہیں
جس بھائی کو چاہیے ۔وہ میرے ساتھ رابطہ کرے فضول۔۔ لوگ رابطہ نہ کریں ۔اگر کسی بھائی کے پاس دیسی مرغیاں ہیں۔ یا کوئی اور جانور یا پرندہ ہے ۔تو اس کے ساتھ بھی میں ایکسچینج کر لوں گا ۔میری لوکیشن ہے ۔مگھال تحصیل چوآسیدن شاہ اور کلرکہار والے بھی میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔ اور میرا ضلع چکوال ہے ۔اگر آپ آنا چاہیں۔ تو چکوال کے لوگ کافی زیادہ میرے پاس آتے ہیں۔ اور جو میرے پرانے کسٹمر ہیں۔ تو میں گھر واپسی آگیا ہوں ۔تو وہ بھی میرے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں ۔ان کے پاس تو میرا نمبر ہوگا
(View phone number)
یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے میرے ساتھ آپ رابطہ کریں۔ میں ۔آپ کو ان کی ویڈیو بھی واٹس ایپ پہ سینڈ کر دوں گا شکریہ
میری لوکیشن مگھال ہے کیونکہ اور لوکیشن لگ نہیں رہی تھی تو میں نے درمیال کی لگا دی