Description
دیسی کک اور ہاؤس ہیلپر دستیاب ہے
*تفصیل:*
السلام علیکم
ہمیں DHA میں نوکری چاہیے، ہم 2 آدمی ہیں۔
1. میں کک ہوں - مجھے پاکستانی تمام کھانے بنانے آتے ہیں۔
2. میرے ساتھ ہیلپر بھی ہے - اس کو گھر کی مکمل صفائی، برتن دھونا وغیرہ سب کام آتا ہے۔صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں
ایماندار اور محنتی ہیں۔
صرف واٹس ایپ کریں (View phone number) رابطہ کریں۔