Description
کاؤنٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
حالت اچھی ہے، استعمال شدہ لیکن مضبوط اور صاف ستھرا کاؤنٹر ہے۔
دکان، ناشتہ پوائنٹ، ہوٹل یا جنرل کاروبار کے لیے موزوں ہے۔
قیمت: 8,000 روپے
رابطہ: مبشر اسلام
موبائل: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔