Description
ماشاءاللہ پیور گلموری ہرن کراس میل فیمیل
ماشاءاللہ پوائنٹڈ کھڑے کان
دونوں کی عمر دو دو دانت ہے
فیمیل ایک ماہ سے اوپر کی کراس ہے اگے لینے والے کا نصیب
جس بھائی کو اس نسل کی سمجھ ہے وہ رابطہ کریں
لوکیشن اٹک سٹی
کال اور واٹس ایپ نمبر
0346//596//4542