Description
وہے کی الماریاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں
دو مضبوط لوہے کی الماریاں فروخت کے لیے موجود ہیں:
پہلی الماری: 8 فٹ × 13 فٹ
دوسری الماری: 8 فٹ ×12.50 فٹ
الماریاں مضبوط اور اچھی حالت میں ہیں۔ اسٹور کے لیے موزوں ہیں۔
قیمت: مناسب قیمت پر فروخت کی جائیں گی۔
مقام: پشاور
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔