Description
نسل: نیلی راوی دی
حالت: سونے کے بالکل قریب ہے، ہوانہ اور تھن بالکل تیار ہیں۔
تھن: 4 بنے ہوئے بہترین تھن، صاف ستھرا ہوانہ۔
صحت: 100% تندرست، ایکٹیو اور خوبصورت جسمانی ساخت۔
توقع: ان شاء اللہ بہترین دودھ دے گی۔
لوکیشن: چک 96 شمالی ضلع سرگودھا