Description
دولہے کے لیے نہایت خوبصورت اور نفیس کُلا، کریم اور گولڈن رنگ میں خوبصورت کڑھائی اور دلکش ڈیزائن کے ساتھ۔ شادی، نکاح، مہندی یا کسی بھی خاص موقع کے لیے بہترین انتخاب۔
رنگ: کریم اور گولڈ
موزوں: بچوں کے لیے
استعمال: شادی / دولہے کا لباس
حالت: بہترین حالت
استعمال کا وقت: صرف چند گھنٹے
دلچسپی رکھنے والے حضرات قیمت اور مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
(View phone number)