Description
مضبوط لوہے کا ڈبل دروازہ برائے فروخت
دروازہ مضبوط اور وزنی ہے، اچھی حالت میں ہے اور استعمال کے قابل ہے۔
کسی خاص مرمت کی ضرورت نہیں، اپنی موجودہ حالت میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
قیمت: 15,000 روپے (مناسب خریدار کے لیے معمولی گفت و شنید ممکن ہے)
لوکیشن: اسلامیہ پبلک ماڈل اسکول، بھارہ کہو، اسلام آباد۔