Description
آسٹریلین طوطوں کا پنجرہ برائے فروخت
السلام علیکم تمام گروپ کے دوستوں کو!
آسٹریلین طوطوں کا ایک مکمل پنجرہ سیل کرنا ہے، جس میں تقریباً 76 طوطے موجود ہیں، جبکہ تقریباً 35 جوڑیاں کنفرم ہیں۔
ڈیمانڈ: 70,000روپے موقع پر کمی پیشی ہو جائے گی
لوکیشن: نیو سٹیلائٹ ٹاؤن، ٹاہلی چوک کے قریب، سرگودھا
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
شکریہ