Description
السلام علیکم ہمارے پاس اصیل مرغیاں نہایت ہی اعلی کوالٹی میں موجود ہیں انڈوں کے لیے بالکل تیار ہیں جس بھائی نے لینی ہو رابطہ کرے بہت ہی مناسب قیمت میں مل جائیں گی جس بھائی نے لینی ہو صرف وہی رابطہ کرے گا اور میں نے یہ ایک مرغی کی رقم لکھی ہے دوسری مرغی کی رقم بھی یہی ہوگی