Description
200 لیٹر کے بڑے سلور پتیلے برائے فروخت
میرے پاس 200 لیٹر سائز کے 3 بڑے پتیلے موجود ہیں۔
مضبوط اور بہترین کوالٹی
بڑے سائز کے، تقریباً 200 لیٹر گنجائش
دیگ، کیٹرنگ، شادی ہال، ہوٹل یا بڑے پیمانے پر کھانا پکانے کے لیے بہترین
تینوں پتیلے ایک ساتھ بھی فروخت کیے جا سکتے ہیں۔
ضرورت کی وجہ سے مناسب ریٹ میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔