Description
گھر، کمرے، دکان یا آفس کے لیے مناسب ایئر کولر۔
کولنگ پیڈز اور واٹر کولنگ سسٹم موجود ہے، پنکھا بھی لگا ہوا ہے۔
واٹر کولنگ سسٹم
اچھا ہوا کا فلو
مضبوط باڈی
گھر/دکان/آفس کے لیے مناسب
استعمال شدہ کنڈیشن
تصاویر میں اصل حالت واضح ہے
Demand: Rs. 10,000
قیمت میں مناسب بات چیت ہو سکتی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔